ھمارا مقصد اپنی کوششوں کو تشھیر اسلام (عزاداری) اور مثبت معاشرتی سرگرمیوں کے انعقاد میں صرف کرتے ھوئے امام زمانہ (ع) اور حضرت عیسی (ع) کے ظھور کے لئے خود کو تیار رکھنا ہے ۔